حالات حاضرہ | 22.08.2008
واہ فیکٹری کے سامنے دہرے خود کش حملے میں کم از کم 70 افراد ہلاک

امریکی صدر جورج ڈبلیو بُش نے پاکستانی شہر واہ کی اسلحہ فیکٹری کے باہر دہرے خود کُش حملے کے بعد اپنے اِس قریبی حلیف ملک کو اِس واردات کے پیچھے کارفرما عناصر تک پہنچنے میں مدد کی یقین دہانی کروائی ہے۔ »Mehr zu: title"
Audios und Videos zum Thema
حالات حاضرہ | 20.08.2008
زمبابوے: رابرٹ مگابے نے پارلیمانی اجلاس طلب کر لیا

منگل کے روز زمبابوے کے صدر مخالفت کے با وجود زمبابوے کی پارلیمان کے اجلاس سے خطاب کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ حزبِ اختلاف کا موقف ہے کہ اس سے حکومت اور حزبِ اختلاف کے درمیان مذاکرات پر منفی اثر پڑ سکتا ہے۔ »Mehr zu: title"
حالات حاضرہ | 20.08.2008
مشرف کا استعفی، وکلا تحریک اور سول سوسائٹی کی جیت؟

سابق صدر پرویز مشرف کے دور حکومت میں دہشت گردی کے خلاف جنگ ، معیشت کی بدحالی ،ڈاکٹر قدیر کا معاملہ،عدلیہ کو لگائی گئی ضرب اوروکلا اور میڈیا کے حقوق کی پامالی پرسول سوسائٹی کا اصولی ردعمل »Mehr zu: title"
حالات حاضرہ | 19.08.2008
پاکستان کا نیا صدر کون ، بغیر نتیجہ مذاکرات ختم

پاکستانی برسراقتدار سیاسی اتحاد نئے صدر پاکستان کے انتخاب کے لئے مذاکرات میں کوئی فیصلہ نہ کر سکے۔ اس اہم اجلاس میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے رہنما معزول عدلیہ کی بحالی پر بھی بات چیت کی تاہم اس بارے میں بھی خاموشی ۔ »Mehr zu: title"
Audios und Videos zum Thema
حالات حاضرہ | 19.08.2008
پاکستانی صدر کے استعفے پر بین الاقوامی ردعمل

امریکہ نے مشرف کے استعفے کے بعد کہا ہے کہ امریکہ بدستور اسلام آباد حکومت کے ساتھ اقتصادی، سیاسی اور سلامتی کے شعبوں میں تعاون کا خواہاں ہے جبکہ بھارت نے کوئی تبصرہ کرنے کی بجائے یہ کہا کہ یہ پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔ »Mehr zu: title"
Audios und Videos zum Thema
پرویز مشرف کے مستعفی ہونے پر جرمن حکومت کا ردعمل | 18.08.2008
پرویز مشرف کا دور حکومت اور غلطیاں | 18.08.2008
پرویز مشرف مستعفی | 18.08.2008
کون بنے گا صدر پاکستان ؟ | 18.08.2008
مشرف کا استعفی ، جمہوریت کی فتح | 18.08.2008
ملک کے مفاد میں مستعفی ہوتا ہوں :پرویز مشرف | 18.08.2008
" پاکستان کا اللہ حافظ"پرویزمشرف مستعفی | 18.08.2008
جورجیا سے روسی افواج کا انخلاء آج سے شروع | 18.08.2008
بیروت اور دمشق اپنے روابط معمول پر لانے پر تیار | 16.08.2008
بھارت کے یوم آزادی پر کشمیر میں ’’یوم سیاہ‘‘ | 15.08.2008
بھارت کا یوم آزادی : ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات | 15.08.2008
پاکستان کا یوم آزادی : یہ داغ داغ اُجالا یہ شب گزیدہ سحر | 14.08.2008
مظفر آباد چلو مارچ کا دوسرا خونریز دن | 12.08.2008
یہ جرم مَیں نے نہیں کئے: ڈاکٹر عافیہ صدیقی | 12.08.2008
روسی صدر کا جارجیا پر حملے روک دینے کا حکم | 12.08.2008









