1. فہرست مضامین
  2. نیوی گیشن
  3. مزید مضامین
  4. میٹا نیوی گیشن
  5. تلاش
  6. تیس زبانوں میں سے انتخاب کریں


 

کھیل  | 08.09.2008

یو ایس اوپن کا فائنل:دفاعی چیمپئن راجر فیڈرر بمقابلہ اینڈی مرے

یو ایس اوپن ٹرافی کے ساتھ دفاعی چیمپئن راجر فیڈرر جو فائنل میں اینڈی مرے کا مقابلہ کریں گے۔

سن اُنیس سو ستاس کے بعد پہلی بار ٹینس گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ یو ایس اوپن کا اختتام اتوار کے بجائے پیر کو ہو گا۔ مردوں کا فائنل پیر کو کھیلا جائے گا۔ »

 

کھیل  | 05.09.2008

آئی سی سی کرکٹ رینکنگ

فہرست میں آسٹریلوی ٹیم سرِفہرست ہے۔ جبکہ بلے بازوں میں بھارتی کپتان مہندر سنگھ دھونی کا نام سب سے اوپر ہے۔ »

 

کھیل  | 05.09.2008

یو ایس اوپن ٹینس: فیڈرر اور ڈوکووچ سیمی فائنل میں

یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں سوئس کھلاڑی راجر فیڈرر اور سربیا کے نوواک ڈوکووچ اس ایونٹ کےپہلے سیمی فائنل میں ایک دوسرے کےمد مقابل ہوں گے۔ »

 

کھیل  | 05.09.2008

شعیب اختر قوانین کا احترام کرتے ہیں؟؟؟

پاکستان کے متنازعہ لیکن سٹار کرکٹر شعیب اختر جلد ہی لندن روانہ ہو جائیں گے

لندن سے کھیلے بغیر ہی واپس وطن بھیج دئے جانے والے پاکستانی متنازعہ فاسٹ باولر نے کہا ہے کہ وہ سرے کی طرف سے کھیلنے کےلئے بے قرار ہیں تاہم قوانین کا احترام بھی ضروری ہے۔ ورک پرمٹ نہ ہونے پر انہیں واپس بھیجا گیا تھا۔  »

 

کھیل  | 04.09.2008

یو ایس اوپن اپنے حتمی مراحل میں

امریکا کی سیرینا ویلیمز اور روس کی دینارا سفینا نے یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی ۔ »

 

Game Table

Bundesliga Aktuell
Datum Heimteam Ergebnis Gastteam
Friday, 29.08.08
Karlsruher SC 0 : 2 1. FC Koeln
Saturday, 30.08.08
Schalke 04 1 : 0 Bochum
Wolfsburg 2 : 2 Frankfurt
Leverkusen 5 : 2 Hoffenheim
Cottbus 0 : 1 Dortmund
Bielefeld 2 : 4 Hamburg
M'gladbach 3 : 2 Bremen
Sunday, 31.08.08
Bayern Munich 4 : 1 Berlin
Stuttgart 2 : 0 Hanover
 

تلاش شرو ع کریں

آرکائیو میں سے تلاش کریں۔

براہ کرم کوئی کلیدی لفظ اور مزید تفصیلات درج کریں

 

 


 
Bundesligatabelle Aktuell
Platz Vereinslogo Tordifferenz Punkte
TD. PKT.
1. Schalke 04 4 7
2. Hamburger 3 7
3. Dortmund 2 7
4. Leverkusen 4 6
5. Stuttgart 2 6
6. Hoffenheim 1 6
7. Bayern München 3 5
8. Wolfsburg 1 5
9. Köln 1 4
10. Hertha BSC -1 4
11. Mönchengladbach -2 3
12. Karlsruher SC -2 3
13. Bremen -1 2
14. Bielefeld -2 2
15. Frankfurt -2 2
16. Bochum -2 1
17. Cottbus -4 1
18. Hanover -5 1