ثقافت اور تفریح | 28.08.2008
وینس میں دنیا کے سب سے پرانے فلمی میلے کا آغاز

بدھ کی شام سے اٹلی کے شہر وینس میں دنیا کے سبے سے پرانے بین الاقوامی فلمی میلے کا آغاز ہو چکا ہے۔ اِس بار میلے کے اعلیٰ ترین اعزاز گولڈن لائن کے لئے ہونے والے مقابلے میں 21 فلمیں شامل ہیں اور یہ چھ ستمبر تک جاری رہے گا۔ »Mehr zu: title"
انسان اور معاشرہ | 29.08.2008
لاپتہ افراد کا عالمی دن

1982میں ایلسلواڈورمیں ہونے والے فسادات بہت شدت پر تھے۔ ایک فوجی کاروائی میں سات سالہ ایرنستینا اور تین سالہ ایرلیندا کوآرمی نے اٹھا لیا تھا۔ اس کے بعد آج تک ان کی کوئی خبر نہیں۔ »Mehr zu: title"
سائنس | 06.08.2008
ایڈز مرض کے لئے نئی ویکسین

میکسیکو سٹی میں عالمی ایڈز کانفرنس میں شرکا سماجی اور طبی محاذوں پر جاری کاوشوں کا احاطہ کر رہے ہیں۔ اِس کانفرنس میں ایک نئی مدافعتی دوا کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔ »Mehr zu: title"









