پروگرام
29 اکتوبر سے ہم بون شہر سے آپ کے لئے روزانہ تیس تیس منٹ کی تین مجالس میں جرمنی اور یورپ سمیت پوری دُنیا کے اہم حالات و واقعات کا احاطہ کرتے ہیں۔ اِن نشریات میں جنوبی ایشیا کے خطے کو خصوصی اہمیت دی جاتی ہے۔
ڈوئچے ویلے اردو، ہندی، بنگالی اور انگریزی سمیت تیس زبانوں میں ریڈیو پروگرام پیش کرتا ہے، جنہیں انٹرنیٹ اور مواصلاتی سیاروں کی مدد سے بھی سنا جا سکتا ہے۔









