1. فہرست مضامین
  2. نیوی گیشن
  3. مزید مضامین
  4. میٹا نیوی گیشن
  5. تلاش
  6. تیس زبانوں میں سے انتخاب کریں


حالات حاضرہ | 29.08.2008

٫٫ججوں کی بحالی کی کوئی ڈیڈ لائن نہیں‘‘ وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی

وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی نےکہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی تمام ججوں کی بحالی کے وعدے پر قائم ہے تاہم ججوں کی بحالی کی کوئی ڈیڈ لائن اس وقت نہیں دی جا سکتی۔ ان کا کہنا تھا کہ ججوں کو بحال کرنا پارلیمنٹ کا کام ہے۔ »

 

خبریں

راڈووان کاراچچ کا فردِ جرم پر ردعمل ظاہر کرنے سے انکار

سابق بوسنی سیرب قائد راڈووان کاراچچ نے اقوامِ متحدہ کے جنگی جرائم کے ٹرائی بیونل کے سامنے ایک بار پھر خود پر لگائی گئی فردِ جرم پر ردعمل ... »

مزید خبریں

کھیل | 29.08.2008

پانچویں ون ڈے میں سری لنکا کی بھارت کے خلاف شاندار فتح

بھارت اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جانے والے پانچویں ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں سری لنکا نے بھارت کو ایک سو بارہ رنز سے مات دے دی۔ »

 

تفصیل سے | 29.08.2008

لاپتہ افراد کا عالمی دن

ایمنسٹی انٹرنیشنل

1982میں ایلسلواڈورمیں ہونے والے فسادات بہت شدت پر تھے۔ ایک فوجی کاروائی میں سات سالہ ایرنستینا اور تین سالہ ایرلیندا کوآرمی نے اٹھا لیا تھا۔ اس کے بعد آج تک ان کی کوئی خبر نہیں۔  »