1. فہرست مضامین
  2. نیوی گیشن
  3. مزید مضامین
  4. میٹا نیوی گیشن
  5. تلاش
  6. تیس زبانوں میں سے انتخاب کریں

 
 
 

 

کھیل  | 24.08.2008

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ملتوی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ستمبر میں پاکستان میں ہونے والی چمپیئنز ٹرافی ، اگلے سال تک ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔


 آئی سی سی نے یہ اعلان اتوار کو ہونے والی ٹیلی کانفرنس کے بعد کیا۔آسٹریلیا، نیوزی لینڈاور انگلینڈ  کے سینئر کھلاڑیوں نے چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں منعقد ہونے کے حوالے سے اپنے سیکوریٹی خدشات کا اظہار کیا تھا۔ جب کہ جنوبی افریقہ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کی موجود سیکیورٹی صورتحال کو غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے اپنی ٹیم پاکستان نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا تھا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی کے ملتوی ہونے کے فیصلے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔

اس سے پہلے سابق کرکٹر اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائرکٹر گیمز اینڈ ڈیویلپمنٹ مدثر نظر نے کہا تھا کہ ملک میں ہونے والے پے درپے بم دھماکوں کی وجہ سے چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہوتی دکھائی نہیں دیتی۔ انہوں نے کہا کہ ٹورنامنٹ کے ملتوی ہونے سے پاکستان کرکٹ کو بڑا نقصان ہو گی۔

 

عاطف توقیر

 
آرٹیکل بُک مارک کریں

فیڈ بیکبھیجیںپرنٹ کریں

Weitere Schlagzeilen



 
Bundesligatabelle Aktuell
Platz Vereinslogo Tordifferenz Punkte
TD. PKT.
1. Hoffenheim 19 35
2. Bayern München 15 35
3. Hertha BSC 7 33
4. Hamburger 2 33
5. Leverkusen 15 32
6. Dortmund 8 29
7. Schalke 04 8 27
8. Bremen 11 26
9. Wolfsburg 10 26
10. Stuttgart 3 25
11. Köln -6 22
12. Frankfurt -6 19
13. Hanover -12 17
14. Bielefeld -12 14
15. Karlsruher SC -17 13
16. Cottbus -17 13
17. Bochum -11 11
18. Mönchengladbach -17 11