1. فہرست مضامین
  2. نیوی گیشن
  3. مزید مضامین
  4. میٹا نیوی گیشن
  5. تلاش
  6. تیس زبانوں میں سے انتخاب کریں

 
 
 

 

کھیل  | 29.08.2008

بھارت اور سری لنکا کے درمیان پانچو اں میچ

بھارت اور سری لنکا کے درمیان جاری پانچ میچوں کی کرکٹ سیریز کا پانچو اں میچ کولمبو میں ہوگا۔ بھارت اس سیریز میں پہلے ہی تین ایک کی برتری حاصل کئے ہوئے ہے۔

بھارتی سیلیکٹرز نے اسی وجہ سے ظہیرخان اور ہربجن سنگھ کو آخری میچ میں آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

 بھارتی ٹیم کے کپتان مہندر سنگھ دھونی کا کہنا ہے کہ وہ سیریز میں کامیابی کے باوجود آخری میچ اپنے نام کرنے کی پوری کوشش کریں گے۔

دوسری طرف سری لنکن کپتان جے وردھنے نے کہا کہ کھلاڑی ہار کی خفت بھلا کر نئے عزم کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔انہوں نے کہا کہ گذشتہ میچوں میں ہم سے جو غلطیاں ہوئیں ہیں، ہماری پوری کوشش ہو گی کہ انہیں نہ دھرایا جائے۔

ادھر چیمپئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے التوا کےبعد پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء جنوبی افریقہ یا آسٹریلیا جلد متوقع ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف آپریٹنگ آفیسر شفقت نغمی نےکہا ہے کہ  جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے کرکٹ بورڈز سے اس حوالے سے بات ہوئی ہے اور جنوبی افریقن کرکٹ بورڈ کی طرف سے خوش آئند جواب موصول ہوا ہے۔

 
 
آرٹیکل بُک مارک کریں

فیڈ بیکبھیجیںپرنٹ کریں

Weitere Schlagzeilen



 
Bundesligatabelle Aktuell
Platz Vereinslogo Tordifferenz Punkte
TD. PKT.
1. Hoffenheim 20 34
2. Bayern München 14 31
3. Hertha BSC 4 30
4. Leverkusen 13 28
5. Hamburger 0 27
6. Dortmund 7 25
7. Bremen 11 23
8. Wolfsburg 10 23
9. Schalke 04 7 23
10. Stuttgart 0 21
11. Köln -6 19
12. Frankfurt -9 16
13. Hanover -11 16
14. Bielefeld -12 12
15. Cottbus -14 12
16. Bochum -6 11
17. Mönchengladbach -14 11
18. Karlsruher SC -14 10